جہلماہم خبریں

آہنی دروازے میں ہاتھ پھنس جانے پر ریسکیو 1122کا آپریشن ، آہنی گرل کو کاٹ کر بچے کو بچا لیا

جہلم: آہنی دروازے میں ہاتھ پھنس جانے پر ریسکیو 1122کا آپریشن ، آہنی گرل کو کاٹ کر بچے کو بچا لیا، بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مجاہد آباد میں آہنی دروازے کے اوپر لگے کیل سے 12 سالہ آصف علی کا ہاتھ پھنس گیا اور بری طرح زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر گرل کو کاٹ کر بچے کو زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button