پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 15 سالہ لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب گیا

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 15 سالہ لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب گیا، بچے کی لاش دوسرے دن تلاش کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 15سالہ محمد حسنات سکنہ ادووال دریائے جہلم میں ڈوب گیا جس کی لاش آج ریسکیو 1122 نے تلاش کر لی۔

ریسکیو 1122 نے مسلسل جہدوجد کے بعد ڈیڈ باڈی تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button