جہلماہم خبریں

جہلم پولیس کے اہلکار کی یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

جہلم: پولیس اہلکار کی یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، ڈی پی او کا نوٹس۔

جہلم میں پولیس اہلکار کی یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے نوٹس لے لیا۔

محافظ اسکواڈ کے اہلکار طاہر شاہ نے سرکاری موٹر سائیکل پر ویڈیو بنائی، جس پر ڈی پی او جہلم نے اہلکار کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔ پولیس اہلکار کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ آئی جی پنجاب انعام غنی نے پولیس اہلکاروں پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button