دینہ

سابق وائس چیئرمین یونین کونسل مدوکالس ملک صداقت حسین کے سسر انتقال کر گئے

دینہ: سابق وائس چیئرمین یونین کونسل مدوکالس ملک صداقت حسین کے سسرچک اکا دینہ میں انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ جمعہ کے روز دن اڑھائی بجے چک اکا میں ادا کی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق دینہ کی یونین کونسل مدوکالس کے سابق وائس چیئرمین ملک صداقت حسین کے سسر محمد فضل داد چک اکا دینہ میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ 27 دسمبر بروز جمعہ دن اڑھائی بجے چک اکا میں ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button