جہلم

چوٹالہ میں نامعلوم چور گھر سے موٹرسائیکل، نقدی اور طلائی زیورات لے کر فرار

جہلم: چورگھر سے موٹر سائیکل ،نقدی طلائی زیورات لے کر فرار ، نامعلوم چور رضوان کے گھر کی نچلی منزل میں تالے توڑ کر داخل ہوئے اور واردات کر کے چلتے بنے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق رضوان محمود نے تھانہ چوٹالہ کو بتایاکہ رات کوبمع اہل عیال اپنے مکان کی دوسری منزل پر سوئے ہوئے تھے ۔نامعلوم چوروں نے مکان کی نچلی منزل کے تالے توڑکر گھر ہنڈا موٹر سائیکل 125-CGنمبر 3399/JMK چوری کر کے لے گئے۔
چور2عدد موبائل فون، طلائی انگوٹھیاں زنانہ و مردانہ ، والد صاحب کا پاسپورٹ چوری کرکے لے گئے ہیںتھانہ چوٹالہ نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button