پڑی درویزہ

ملک مہربان حسین کی نانی محترمہ اور ممتاز سماجی شخصیت ملک عاشق حسین کی والد ماجدہ انتقال کر گئیں

پڑی درویزہ: پاکستان پیپلز پارٹی دئیوال کے کارکن ملک مہربان حسین کی نانی محترمہ اور ممتاز سماجی شخصیت ملک عاشق حسین کی والد ماجدہ انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کے پسماندگان میںدو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے ۔ جنازہ گاہ دئیوال میں ادا کی جانے والی مرحومہ کی نماز جنازہ کی امامت سجادہ نشین دربار عالیہ چھبر سیداں پیر غلام علی شاہ نے کی ۔ نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی سماجی شخصیات میں پاکستان پیپلز پارٹی یونین کونسل پھلڑے سیداں کے صدر سید امجد بخاری بھی شامل تھے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button