دینہ

انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ کا تبادلہ، راجہ حامد انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ تعینات

دینہ: ڈی پی او جہلم نے انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ عبدالرحمن کو تبدیل کر کے ان کی جگہ نئے انچارج پولیس سٹی چوکی راجہ حامد کو تعینات کر دیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button