جہلم

گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول کے سابق پی ٹی ماسٹر پرویز اقبال وفات پا گئے

جہلم: گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول کے سابق پی ٹی ماسٹر پرویز اقبال محلہ پیراغیب میں وفات پا گئے ، مرحوم طویل عرصہ سے محکمہ تعلیم میں خدمات سرانجام دینے کے بعد کچھ عرصہ قبل ریٹائرڈ ہوئے تھے اور چند ماہ سے علالت کا شکار تھے ۔

ان کی نماز جنازہ محلہ پیرا غیب کے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں محکمہ تعلیم کے افسران، اساتذہ ، ملازمین ، شاگردوں اور اہل علاقہ نے شرکت کی ، جس کے بعد ان کو پراغیب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button