دینہ

دینہ میں 30 سالہ نوجوان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

دینہ: 30سالہ نوجوان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا،گھر میں کہرام مچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق موضع ڈھوک طمعہ تحصیل دینہ میں عمران لیاقت کے چھوٹے بھائی کامران لیاقت ولد لیاقت علی کو گھر میں اچانک دل کا دورہ پڑا،اس کو فوری طوری پر مقامی ہسپتال میں شفٹ کیا گیا،جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

نوجوان کامران ایک بچی کا باپ تھا۔ اس کے والدین بھی کچھ عرصہ قبل انتقال کر چکے ہیں۔ادھر کامران برلاس کی اچانک موت پر علاقے بھر میں غم،دکھ کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button