دینہاہم خبریں

دینہ میں 15 سالہ لڑکی کا بازو مویشیوں کا چارہ کاٹتے ہوئے مشین میں آنے سے کٹ گیا

دینہ: نواحی علاقہ میں 15سالہ لڑکی کا بازو مال مویشی کا چارہ کاٹتے ہوئے مشین میں آنے سے کٹ گیا ،ساتھی کھڑی عورت نے بوقت لڑکی کو کھینچ کر بچا لیا ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ کلونت پور کی رہائشی 15سالہ لڑکی (ت)گھر میں مال مویشی کے لئے چارہ کاٹ رہی تھی کہ اچانک بازو مشین میں آ کر کٹ گیا۔

شور مچانے پر لڑکی کے ساتھ کھڑی عورت نے فوری طور پر عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لڑکی کو کھینچ کر اس کی جان بچائی،لڑکی کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button