دینہ

معروف شخصیت مہر زاہداعوان کے والد محترم اور مہر عمران رشید کے تایا جان انتقال کر گئے

دینہ: نواحی علاقہ چک اکا کی معروف شخصیت مہر زاہد اعوان مہر سپر اعوان ہوٹل والے کے والد محترم اور صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن مہر عمران رشید کے تایا جان مہر محمد فاضل انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازجنازہ دن اڑھائی بجے ادا کی گئی جس میں سابق ایم اپی مہرمحمد فیاض،سابق چیئر مین یونین کونسل لدھڑ راجہ افرا سیاب،سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابرحسین ،صدر دینہ پریس کلب رضوان سیٹھی ،چوہدری محمد افضل بوڑا جنگل ،ملک صداقت سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button