جہلم

ماہانہ درس حدیث مرکزی دارالعلوم اہلسنت وجماعت میں 4 فروری کو منعقد ہو گا

جہلم: مرکزی دارالعلوم اہلسنت وجماعت مشین محلہ نمبر 1میں ماہانہ درس حدیث4فروری بروز اتواررات بعد نماز عشاء منعقد ہو گا جس میں ممتاز عالم دین اور سکالر علامہ غلام بشیر نقشبندی درس حدیث بیان فرمائیں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button