جہلم

سابق سینیٹر راجہ محمد افضل خان (مرحوم) کے چھوٹے بھائی راجہ محمد اصغر خان کی رسم قل ادا کر دی گئی

جہلم: ضلع جہلم کی سیاسی سماجی شخصیت سابق سینیٹر راجہ محمد افضل خان (مرحوم )کے چھوٹے بھائی راجہ محمد اصفرخان کے ایصالِ ثواب کے لیے انکی رہائش گاہ پر ختم قل شریف کاانعقاد کیا گیا۔ سوگوار ان راجہ ذیشان اصفر،راجہ عدنان اصغر،راجہ علی اصغر،راجہ سادات اصغر،سابق چیئرمین بلدیہ راجہ محمد اختر،سابق ایم این اے راجہ اسد خان،راجہ شاہنواز،فیصل مہدی،راجہ طاہر سعید،سے راہنما پی ٹی آئی چوہدری قربان،سابق جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن راجہ ظفر اقبال،ملک خالد سابق پولیس آفیسرسید ذوالفقار شاہ،سعید اللہ مدبر،مرزاگلزار،شاہد بٹ،مہر آ صف نزیر عثمان بھولا،چوہدری انعام چدھڑ،واجد گجر،مہر تنویر،چوہدری فیاض گجر،مہر نثار،چوہدری شہزاد راجہ ندیم،راجہ طاہر،عاطف اکرم،نعیم چشتی،نواز شریف نے مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کی ضلع جہلم کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مغفرت کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button