دینہ

اسسٹنٹ کمشنر دینہ انیشہ ہشام تبدیل، وقار حسین اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ انیشہ ہشام کو تبدیل کر دیا گیا جبکہ وقار حسین کو بطور اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ انیشہ ہشام کو دینہ سے تبدیل کر کے راولپنڈی ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

وقار حسین کو مری سے بطور اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button