جہلم

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری یونائیٹڈ ویٹرن گروپ کے راجہ سجاد اختر چیئرمین منتخب کر لئے گئے

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری یونائیٹڈ ویٹرن گروپ کے راجہ سجاد اختر چیئرمین منتخب کر لئے گئے، سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی اکثریت نے راجہ سجاد اختر پر اعتماد کا اظہار یونائیٹڈ ویٹرن گروپ کا نیا چیرمین منتخب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ہوٹل میں ہونے والی یونائئٹڈ ویٹرن گروپ جہلم کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے کثرت رائے سے راجہ سجاد پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے گروپ چیرمین کے لئے منتخب کر لیا اور تمام ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے راجہ سجاد اختر کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ راجہ سجاد کی قیادت میں یونائیٹڈ یوٹرن گروپ مذید متحد اور مضبوط ہو کر سامنے آئے گا۔

یونائیٹڈ ویٹرن گروپ جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ڈسٹرکٹ جہلم کی بزنس کمیونٹی اور انڈسٹری کی ترقی اور مضبوطی کے لئے ہمیشہ کی طرح اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button