سوہاوہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

0

سوہاوہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر سوہاوہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار، تھانہ سوہاوہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق واجد حسین ASI تھانہ سوہاوہ جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر190/19 بجرم324/34ت پ تھانہ سوہاوہ نے ملزم محمد ندیم ولد نور محمد سکنہ دھنیالہ کے انکشاف پر پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.