دینہ

بریگیڈیئر (ر) تصور کی ہمشیرہ علالت کے باعث دینہ کے نواحی علاقہ دادووال میں انتقال کر گئیں

دینہ کے نواحی علاقہ دادؤ وال میں بریگیڈیئر (ر) تصور کی ہمشیرہ علالت کے باعث انتقال کر گئیں ، مرحو مہ ہسپتال میں زیر علاج تھیں ، مرحو مہ کی نما ز جنا زہ ان کے آبائی گاؤں دادو وال دینہ میں ادا کی گئی۔

نما ز جنازہ میں ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال ، کرنل چوہدری ساجد ، معروف صحافی رضوان سیٹھی ، چوہدری طلعت ، چوہدری محمد افضل سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ،کارو باری شخصیات سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحو مہ کی درجات بلندی کے لئے خصوصی دعا کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button