جہلم اور پنڈدادنخان پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد

0

پنڈدادنخان: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم اور پنڈدادنخان پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد طفیل SI A تھانہ سٹی جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر184/19 بجرم382ت پ تھانہ سٹی نے ملزم محمد آفتاب ولد عبد اللہ سکنہ سکیڑ 10/3اسلام آبادکے انکشاف پر پسٹل 30بوراور 2روند برآمد کرکے 13Aii20/65 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مسعود احمد SI تھانہ پنڈدادنخان جہلم نے دوران گشت ملزم محمد رمضان ولد محمدمحمودسکنہ چونگی نمبری3محلہ کوٹ کلاں پنڈدادنخان ضلع جہلم پسٹل 30بوراور 2روند برآمد کرکے 13Aii20/65 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مسعود احمدSIتھانہ پنڈدادنخان جہلم نے دوران گشت ملزم علی حسن ولد محسن علی سکنہ جوٹاینہ کھیوڑہ پنڈدادنخان ضلع جہلم سے3لیٹر شراب بر آمد کرکے PO3/4 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.