دینہ

منگلا پولیس نے زیر تفتیش ملزم کے انکشاف پر 30 بور پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

دینہ: پولیس تھانہ منگلا کینٹ نے زیر تفتیش ملزم کے انکشاف پر 30بور پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ منگلا کینٹ کے ASIمسعود حسین نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم احمد مختار ولد مختار حسین ساکن ساگری دینہ کے انکشاف پر پسٹل30بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button