جہلم

برٹش کونسل کا ایس ایل ایس کالج آئلز ٹیسٹ کیلئے واحد گولڈ پارٹنر بن گیا

جہلم: ضلع بھر میں ایس ایل ایس کالج برٹش کونسل کا آئلز ٹیسٹ اور یوکے میرج انگلش ٹیسٹ کیلئے واحد گولڈ پارٹنر بن گیا۔

تفصیل کے مطابق برٹش کونسل پارٹنر کانفرنس 2018 کا انعقاد سیرینہ ہوٹل اسلام آباد میں ہوا جس میں آئلز IELTS اور یو کے میرج انگلش ٹیسٹ کرانے والے اداروں کے سربراہان کو مدعو کیا گیا تھا۔

ڈائریکٹر بزنس ڈیولپمنٹ برٹش کونسل عمر مرزا نے ایم ڈی SLS کالج سرفراز ملک کو گولڈ پارٹنرشپ و آئلز رجسٹریشن سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے SLS کالج کی تعلیمی خدمات کو سراہا۔

ایس ایل ایس کالج اپنے بہترین رزلٹ اور زیادہ سٹوڈنٹس کیوجہ سے پاکستان بھر میں چند اورضلع بھر کا واحد برٹش کونسل کا گولڈ پارٹنر اور مستند ادارہ قرار دے دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button