جہلم میں شاندار فیشن شو، نوجوانوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

0

جہلم: شاندار فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں جہلم کے نو جوانو ں نے اپنے فن کا مظاہر ہ کیا، پروگرام کے مہمان خصوصی ایم پی اے چو ہدری ظفر اقبال تھے شاندار شو کے انعقاد پر چیف آر گنائزر اسامہ بن شان، عاصم شاز، شانی مرزا، کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اس مو قع پر اسامہ بن شان نے کہا کہ جہلم کے نو جوانو ں نے اپنی بہتر ین پر فارمیس پیش کی جس کو حاضر ین نے بہت پسند کیا گیا اس پروگرام سے ہمیں بہت اچھی پذیرائی ملی اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

جہلم میں ٹیلنٹ کی کو ئی کمی نہیں ہمارے ینگ لڑکو ں نے معیاری اور اعلی پرفارمیس دی میر ے ساتھ عاصم شازاور شانی مرزا نے بھی اس پروگرام میں بہت محنت کی اور ہمارے سب لڑکے بہت محنتی ہیں، پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شر کت کی۔

پروگرام میں مدنی فاسٹ فوڈ میٹرو شوز اقراء اسٹیٹ ،گلوبل کو نٹکٹ کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں نے بہت سپورٹ کیا اچھی کارکر دگی پر مہمانو ں سر ٹیفکیٹ دیئے گئے سیکورٹی کا بہت اعلی انتظام کیا گیا تھا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.