جہلم

آر پی او عمران احمر اور ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ نے زخمی نوجوان کی عیادت کی

جہلم: منشیات فروشوں کی پولیس مزاحمت سے زخمی ہونے والے کانسٹیبلان صلاح الدین ہمایوں اور خرم سجاد کی عیادت کے لئے آر پی او راولپنڈی ریجن عمران احمر نے ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں عیادت کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے اورجہلم میں شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ان کے گھر گئے پھلوں کے دستے پیش کئے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button