جہلم

 مرزا عدیل اور مرزا صفیل کو انکی شادیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مشاہد علی، جنید بٹ

جہلم: مرزا عدیل اور مرزا صفیل کو ان کی شادیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کی خوشگوار زندگی کیلئے دعا گو ہیں۔

یہ بات معروف مذہبی تنظیم بزم درود حبیب کے سربراہ سید مشاہد علی شاہ اور جنید بٹ نے گزشتہ روز ضلع جہلم کے معروف سیاسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے مرزا عدیل اور مرزا صفیل کے مشترکہ ولیمہ میں شرکت کے بعد کہی۔

جنید بٹ نے کہا کہ مرزا عدیل اور مرزا صفیل ہمارے عزیز دوست ہیں ان کو نئی زندگی شروعات پر مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ خوشگوار مستقبل کے لئے بھی دعا گو ہیں ۔ مقامی ہوٹل میں ہونے والی دونوں بھائیوں کی تقریب ولیمہ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button