جہلم

ماہ رمضان المبارک میں سماجی شخصیات کی جانب سے بڑی تعداد میں راشن تقسیم

جہلم : ماہ رمضان المبارک میں سماجی شخصیا ت کی جانب سے بڑی تعداد میں راشن تقسیم، سماجی تنظیمیں بھی متحرک، ہزاروں لوگ مستفید ہونے لگے۔
تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں حسب سابق ماہ رمضان المبارک میں ہزاروں ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم کاسلسلہ جاری ہے۔
شہر کی سماجی شخصیات اور تنظیمیں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کررہی ہیں جبکہ ضلعی حکومت کی زیر نگرانی بھی کئی ایک تنظیمیں اس حوالے سے کام کر رہی ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button