ڈومیلی کے علاقہ بنگیال جامع مسجد میں جلسے کا انعقاد، علامہ عبدالوحید صدیقی نے خطاب کیا

0

ڈومیلی: ڈومیلی کے علاقے بنگیال جامع مسجد میں جلسہ بسلسلہ گیارہویں شریف کا انعقاد کیاگیا جس کا آغاز باقاعدہ طور پر تلاوت قرآن پاک سے قاری شوکت حیات معینی نے کیا۔

نعت پاک عالمی شہرت یافتہ قاری نعمان انور ڈومیلی اور قاری عدیل ایوب بنگیال نے پیش کی۔ اس جلسہ کی صدارت پیر فخر نذیر قاسم موہڑوی دربارہ عالیہ بوڑا جنگل شریف دینہ نے کی۔اس جلسہ میں حضرت علامہ عبدلوحیدصدیقی گولڑوی پنڈی بھٹیاں حافظ آباد نے شرکت کرکے خصوصی خطاب کیا۔

امام مسجد ہذا حاجی عبدالرحمن کی زیر نگرانی میں ہوا۔مرزا بلال ساؤنڈ سسٹم کی خدمات حاصل کی گئی۔اس جلسہ میں علاقہ بھر سے بچوں بزرگوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.