سوہاوہاہم خبریں

خود کشی یا حادثہ؛ سوہاوہ کے نزدیک ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا

دینہ: خود کشی یا حادثہ ،دینہ کے نزدیک ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، نامعلوم شخص ترکی موڑ کے مقام پر ٹرین سے ٹکرایا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق جاںبحق ہونے والے شخص کے پاس کوئی شناخت نہیں، لاش کو ریلوے سٹیشن سوہاوہ پہنچایا گیا، پولیس نے لاش ریلوے سٹیشن سے ہسپتال منتقل کر دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button