سوہاوہ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جہلم زنانہ کا گورنمنٹ مڈل سکول سگیال کا دورہ

سوہاوہ (مشرف کیانی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر آج گورنمنٹ مڈل سکول سگیال فار گرلز کی سکول کونسل کے ساتھ نیو داخلہ مہم کے حوالے سے ملاقات کی۔

اس موقع پر سکول کونسل کے مبران چوہدری سخاوت مشرف کیانی شاہد اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر عامر اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اسامہ کیانی نے شرکت کی۔

اس موقع ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا کہنا تھا کہ ہم کو اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں بھجنے چاہے کیوں کہ گورنمنٹ ہمارے بچوں کو مفت تعلیم مفت کتابیں اور قابل ٹیچر ہیں اس کے بعد انہوں نے اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اور سکول کونسل کے ممبر مشرف کیانی نے سکول میں اپنے اپنے نام کے پودے لگائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button