کھیوڑہ

پنجاب ٹیچر یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری نوید کھرل کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

کھیوڑہ: پنجاب ٹیچر یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری نوید کھرل کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کے نمازہ جنازہ میں علاقے بھر سے ٹیچرز سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیچر یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری نوید کھرل کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں نمازہ جنازہ میں علاقے بھر سے شرکت کرنے والی شخصیات میں مولانا اکبر حمیدی حافظ مسعود الرسول ہاشمی قاری محمد نوازراجہ افضل کیانی صدر پنجاب ٹیچر یونین راجہ زبیر کیانی صدر پنجاب ٹیچر یونین ملک باصر کھوکھر فوکل پرسن وفاقی وزیر فواد چوہدری ملک آصف کھوکھر ملک احتشام اشرف عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز مدثر ملک ملک ہارون جلیل کھوکھر مرزا رفیق جبارفضل خان خٹک معروف بزنس مین ملک اشرف معروف بزنس مین ملک وقار عباس رہنما پی ٹی آئی کھیوڑہ حاجی مرزا نوید انجم ریزاٹ انچارج سالٹ مائن ملک محمد رمضان معروف سالٹ ڈیلر و ایریا منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسر آئی سی آئی حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ملک امین انچارج واٹر سپلائی و بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ملک فیصل عباس سابق چیئرمین ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین حافظ احسان الحق مرزا اکرم مرزا اعزاز ملک اشفاق ملک سفیر اجمل مہر محمد تنویر مہر طلعت ڈاکٹر قیصر ڈاکٹر عبدالروف ملک اصرار سروبہ حنیف خان جاوید جیدی ملک سلیم اعوان صدر پی ٹی آئی کھیوڑہ راجہ حیدر حیدری ملک رضوان انور ایڈووکیٹ ملک نور احمد نورانی ڈویثرنل صدر ٹیچر یونین اور ان کے علاوہ علاقے بھر سے ٹیچرز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button