جہلم

سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل،لڑکیوں اور لڑکوں کے سکولوں کے اوقات کار مختلف ہونگے

جہلم: سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل،لڑکیوں اور لڑکوں کے سکولوں کے اوقات کار مختلف ہونگے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز اور بوائز سرکاری اسکولوں کے اوقات کار مختلف ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکیوں اور لڑکوں کے اسکولوں کے اوقات کار مختلف ہوں گے۔ گرلز سرکاری سکولز7 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے اور1 بجکر45 منٹ پر بند ہوں گے جبکہ لڑکوں کے سرکاری سکول کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر2 بجے تک ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button