پنڈدادنخان

پنڈدادنخان کی معروف سماجی شخصیت مولوی جمیل احمد سوشل ورکر کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

پنڈدادنخان کی معروف سماجی شخصیت مولوی جمیل احمد سوشل ورکر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں۔ مرحومہ کا جسد خاکی انکے آبائی علاقہ دھریالہ جالپ میں سپرد خاک کیا گیا۔ ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر چوہدری اختر ارائیں،الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان،چیئر مین حکیم اختر علی شاہ،چیئر مین ایکشن کمیٹی اسد بخاری، سینئر صحافی شکیل شیراز ایڈووکیٹ، نوجوان صحافی سلیمان شہباز،رضوان یوسف،ذیشان یوسف،عدنان یونس ،مدثر ملک، چوہدری رفیق ،عابد قریشی، اطہر عمران ، وسیم وصی ،چوہدری اعجاز محمود ،عمر شہزاد ،خواجہ سہیل سمیت سیاسی سماجی و مذہبی تنظیموں نے مولوی جمیل احمدسے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button