جہلم

جہلم پولیس نے حمزہ ویلفیئر سوسائٹی کی معاونت سے شہریوں میں فیس ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس نے حمزہ ویلفیئر سوسائٹی کی معاونت سے شہریوں میں فیس ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر تقسیم کیے اور عوام الناس کو کوڈ 19سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے آگا ہ کیا۔

سینکڑوں افراد کو اور موٹرسائیکل سواروں کو روک کر ٹریفک پولیس نے ماسک دے کر ان کی اہمیت سے آگاہ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button