جہلم

جہلم میں فوٹو کاپی کے من مانے ریٹس، شہری سراپا احتجاج، ڈی سی جہلم فوری نوٹس لیں

جہلم: فوٹوسٹیٹ والوںنے فوٹو کاپی کے من مانے ریٹس ،شہری سر اپا احتجاج ،ڈی سی جہلم فوری نوٹس لیں اور فوٹو کاپی کی ریٹ لسٹ جاری کریں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے ایک شہری احمد صفوان مرزا نے بتایاکہ جہلم میں فوٹو سٹیٹ کرنے والوں نے من مانے ریٹس کی انتہا کردی ،شناختی کارڈ کی فوٹو کروانے 10روپے15روپے وصول کئے جارہے ہیں فوٹو کاپی والوں نے اپنے من مانے ریٹ مقرر کئے ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ سرکاری سطح پر کوئی ریٹ فوٹو کاپی جاری نہیں ہے اور فوٹو کاپی کرنے والوں کی چاندی ،ڈپٹی کمشنر جہلم راو پرویز اختر سے اپیل ہے کہ وہ فوٹو سٹیٹ کے ریٹس مقرر کریں اور معصوم عوام کو مزید لٹنے سے بچایا جائے .

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button