پنڈدادنخان

دھریالہ جالپ میں نور کلینک کا افتتاح، غریب اور نادار مریضوں کا مفت چیک اپ کا اعلان

دھریالہ جالپ (حاجی ریاض احمد+چوہدری شعیب سے) نور کلینک کا افتتاح، غریب اور نادار مریضوں کا چیک اپ فری اور ادویات بھی انتہائی کم نرخوں پر دینے کا اعلان۔

کلینک کے انچارج ڈاکٹر اختر مالک نے بتایا کہ کلینک بنانے کا مقاصد صرف مخلوق ِ خدا کی خدمت اور مریضوں سے کے علاوہ کچھ نہیں ۔صحافیوں کے ایک سوال کے جواب نے ڈاکٹر اختر مالک نے کہا کہ سرکاری ہسپتال نہ تو ٹیسٹ وغیرہ کی سہولت ہے اور نہ ہی اتنی ادویات ہوتی ہیں کہ ایمرجنسی کی شکل میں مریضوں کا فرسٹ ایڈ ہو سکے۔ انشاء اللہ نور کلینک پر واحد اللہ کی رضا کیلئے غریب ، نادار اور بے سہارا لوگوں کی خدمت کر کے اللہ تعالیٰ سے اجر لیں گے علاقہ بھر کے سیاسی، سماجی اور رفاہی تنظیموں نے نور کلینک کی انتظامیہ کوایک احسن قدم پر خراجِ تحسین پیش کیاہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button