دینہ

دینہ میں مرہم ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام، فلاحی کاموں کے لئے باڈی تشکیل دے دی گئی

دینہ: تحصیل دینہ میں مرہم ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام،شہر میں علاج معالجہ ،شہر کی صفائی ستھرائی ،پودے لگانا و دیگر فلاحی کاموں کے لئے باڈی تشکیل دے دی گئی ، باڈی میں نعمان سعید مغل بانی و چیئر مین ،ملک افتخار حسین سرپرست اعلی ،حاجی سعید مغل سرپرست اعلی ،حق نواز میر انچارج پرنٹ میڈیاء ،رضوان سیٹھی انچارج نشر و اشاعت سمیت دیگر ممبرا ن شامل ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق دینہ شہر میں علاج معالجہ ،شہر کی صفائی ،پودے لگانا و دیگر فلاح کاموں کے لئے مرہم ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ،جس کے بانی و چیئر مین نعمان سعید مغل ،ملک افتخار حسین سرپرست اعلی،حاجی سعید مغل سرپرست علی ،افتخار مغل سینئر صدر،مصطفی خرم صدر،ندیم عاشق بنگیال سینئر ایڈوائزر،معرو ف شاعرہ عاصمہ ناز صدر خواتین ونگز،حق نواز میر انچارج پرنٹ میڈیاء شامل ہیں۔
رضوان سیٹھی انچارج نشر و اشاعت،عبدالغفور اور محمد شرجیل انچارج سوشل میڈیاء،غمیر آصف انچارج ایڈمن و مرہم لائبریرین جبکہ ایگزیکٹیو ممبران میں حافظ وسیم انور،راجہ ساجد نواز،ڈاکٹر صدیق سورج ،محمد جاوید ،احمد مبشر،سجاد،محمد ادریس ،احسان جنجوعہ ،افضل سرائے اور نعیم بٹ شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button