دینہ

کاروباری شخصیت چوہدری شاہد پرویزآف نکی کے ماموں زاد بھائی چوہدری منصور رشتہ ازدواج میں منسلک

دینہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری شاہد پرویزآف نکی کے ماموں زاد بھائی چوہدری منصور کی شادی کی پروقار تقریب ، شادی کی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری زاہد اختر ، معروف صحافی رضوان سیٹھی ، چوہدری فہد پرویز ، چوہدری جنید ، نمبردار چوہدری مظہر ، چوہدری عبداللہ فاروق ، چوہدری افضل سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ،کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزدینہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری شاہد پرویز ، اور چوہدری فہد پرویز آف نکی کے ماموں زاد بھائی چوہدری منصور کی شادی کی پروقار تقریب، شادی کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں تحریک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری زاہد اختر ، رضوان سیٹھی ، چوہدری جنید ، چوہدری عبداللہ فاروق ، چوہدری محمد افضل، چوہدری فاروق اختر ، چوہدری علی احمد ، نمبردار چوہدری مظہر ، چوہدری حیدر نکی سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ،کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button