سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ میں ٹرین کی زد میں آ کر 20 سالہ نوجوان جاں بحق

سوہاوہ میں ٹرین کی زد میں آ کر 20 سالہ نوجوان جاں بحق، نوجوان کی شناخت عاطف محمود کے نام سے ہوئی، لاش کو ٹی ایچ کیوہسپتال سوہاوہ منتقل کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سوہاوہ نئی آبادی کا رہائشی 20 سالہ عاطف ٹرین کے نیچے آگیا، 13 اپ ٹرین پشاور سے کراچی جا رہی تھی تالاب کے قریب نوجوان ٹرین کے سامنے آ گیا۔

نوجوان کی شناخت عاطف محمودولد طلعت محمود کے نام سے ہوئی، پولیس تھانہ سوہاوہ نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔لاش کوٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button