دینہ

دینہ اخبار فروش یونین کے جوائنٹ سیکر ٹری محمد ساجد کی نواسی انتقال کر گئیں

دینہ اخبار فروش یونین کے جوائنٹ سیکر ٹری محمد ساجد کی نواسی انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ اخبار فروش یونین کے جوائنٹ سیکر ٹری محمد ساجد کی نواسی انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button