جہلم

ضلع جہلم میں پھر سے ہیلی کیم اور ڈرون کیمروں پر پابندی عائد کر دی گئی

جہلم: محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر کی حدود میں ہیلی کیم، ڈرون کیمروں اور ریمورٹ کنٹرول سے چلائے جانیوالے ماڈل جہازوں کے استعمال پر 31 مارچ2018 تک پابندی عائد کر دی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری حکم نامہ کے مطابق، ہیلی کیم، ڈرون کیمروں اور ریمورٹ کنٹرول سے چلائے جانیوالے ماڈل جہازوں کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button