سابق پراسیکیوٹر مرزا محمد افضل (مرحوم) کے بڑے بھائی مرزا عبدالخالق انتقال کر گئے

0

پڑی درویزہ: تحصیل سوہاوہ کے سابق پراسیکیوٹر مرزا محمد افضل مرحوم کے بڑے بھائی اور نوجوان قانون دان مرزا نس ثوبان ایڈووکیٹ کے تایا سکوارڈرن لیڈر ( ر) مرزا عبدالخالق انتقال کر گئے ۔

مرحوم سی ایم ایچ کھاریاں میں زیر علاج تھے ۔ مرحوم کی عمر 90سال تھی ۔ پسماندگان میں ایک بیٹی شامل ہے ۔مرحوم کو آبائی گائوں گوڑھ اتم سنگھ تحصیل سوہاوہ کے قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کی امامت مقامی مسجد کے خطیب نے کی ۔

نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی سماجی اور عسکری شخصیات کی کثیر تعداد شامل تھی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.