دینہ

دینہ پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی، ملزم گرفتار

دینہ: پولیس چوکی سٹی دینہ کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی ،ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوران گشت مقامی ہوٹل کی جانچ پڑتال کرنے پر پتہ چلا مسمی محمد ندیم ولد محمد منیر قوم کھوکھر سکنہ چک نمبر 207مراد تحصیل چشتیاں ضلع بہاولنگرنے مسمی امجد رفیق عرف بوبی ولد محمد رفیق قوم جگر سکنہ ہڈالی سے عوض 5000ہو ٹل کرایہ پر لے رکھا تھا جس سے کرایہ داری چیک کی گئی اور وہ پیش نہ کر سکا۔

تھانہ دینہ میں کرایہ داری فارم نہ جمع کروانے پر محمد ندیم اور امجد رفیق نے ارتکاب جرم 11پنجاب انفارمیشن آف ٹمپری آرڈینس کی خلاف ورزی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button