جہلم

جہلم پولیس میں امتحان و انٹرویو دینے والے پاس شدہ امیداروں کی فہرست جاری

جہلم: پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق بھرتی برائے کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان2017/18میں تحریری امتحان و انٹرویو میں پاس شدہ امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق 95مرداور11خواتین امیدوار کامیاب ہوئے۔حتمی فہرست میڈیکل کے بعد جاری کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button