پنڈدادنخان

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ گولپور کے قریب ٹریفک حادثہ، تین افراد خمی

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ گولپور کے قریب ٹریفک حادثہ، تین افراد خمی ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ گولپور کے قریب کار کی مہران سوزوکی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہو گئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

تینوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button