جہلم

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، 8 افراد گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد

جہلم: ڈاکٹر سید مصطفی تنویرڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکی ہدایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، 8 افراد گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد،اسلحہ آرڈینس، امتناع منشیات آرڈینس اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق سٹی کے طارق محمود ASIنے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر کار نمبری6144/LEBٹویوٹا کرولا کے ڈرائیور جس نے ساؤنڈ سسٹم لگا کی خلاف ورزی کی جس کو روکنے کی کوشش کی جو گاڑی چھوڑ کر فرار ہو ہو گیاجس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیااور دوران تفتیش مقدمہ نمبر191/18بجرم 324/337Fvi/34ت پ تھانہ سٹی جہلم میں ملزم وقاص احمد عرف کاشی ولد فضل داد سکنہ آرائیں سکنہ ڈہوک جمعہ سے پسٹل30بور معہ3روند ، وقاص منظور T/SIنے دوران گشت ملزم کامران سکنہ ڈھوک مہر عدالت روہتاس روڈ جہلم سے پسٹل30بورمعہ03روند۔

تھانہ صدر کے محمد اشفاقSIنے دوران تفتیش مقدمہ نمبر308/18بجرم399/402ت پ تھانہ صدرجہلم بروقت گرفتاری ملزم فضل کریم ولد جان محمد سکنہ دھریالہ جہلم سے بندوق 12بور معہ4کارتوس اورمقدمہ بجرم399/402ت پ تھانہ صدرجہلم بروقت گرفتاری ملزم ذوالفقار علی ولد محمد عارف سکنہ منڈی وار بٹن ضلع ننکانہ صاحب سے بندوق12بور معہ5کارتوس، غلام مجتبیٰ ASIنے ASIنے دوران تفتیش مقدمہ نمبر 308/18بجرم399/402ت پ تھانہ صدرجہلم بروقت گرفتاری ملزم خالد محمودولد محمد صادق سکنہ گوڑھا چوہدریاں تھانہ ڈومیلی سے پسٹل30بور معہ4، قمر سلطان SIنے دوران گشت ملزم حبیب شاہ ولد محمد شاہ قوم سید سکنہ چک خاصہ جہلم سے 05لیٹر شراب۔

تھانہ ڈومیلی کے محمد ارشادASIنے امتناع منشیات آرڈینس کی خلاف ورزی کرنے پردوران گشت ملزم وحید مسیح ولد سکندر مسیح سکنہ محلہ پرانا ڈاک خانہ ڈومیلی سے چرس1200گرام ،محمد ریاض ASIنے دوران گشت ملزم عبدالغفور ولد محمد اکرم خان سکنہ محلہ ڈومیلی پرانا ڈاک خانہ سے150گرام چرس برآمدکر کے ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button