جہلم

بے نظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے راولپنڈی میں منعقدہ جلسہ میں جہلم سے جیالوں کی شرکت

جہلم: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی قیادت میں ضلع بھر سے سینکڑوں جیالوں ، شعبہ خواتین کی ممبران اور سپورٹرز نے درجنوں گاڑیوں پر بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر منعقد ہونے والے جلسہ میں شرکت کی۔
جلوس کی قیادت ضلع رہنماوں چوہدری تسنیم ناصر ، جہانگیر مرزا، رخسانہ کوثر ، آصف زمان ڈار، اشتیاق پال، مرزا عبدالغفار اور دیگر نے کی، جہلم کے علاوہ دینہ ، پی ڈی خان اور سوہاو ہ سے بھی کارکن جلوس کی شکل میں قافلے کا حصہ بنے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button