جہلم

جہلم میں سپورٹس سٹیڈیم کی مرمت تزین مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ چوہدری وحید احمد

جہلم: پنجاب کی جانب سے شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے خدمت آپ کی دہلیز پر کے عنوان سے 15ہفتوں کی مہم شروع کر دی گئی ہے جس کے تحت مختلف حکومتی ادارے عوامی مسائل حل کر یں گے اسی سلسلہ میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم نے شہر کے تمام سپورٹس سٹیڈیم کو اپ گریڈ کیاجارہا ہے۔

یہ بات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری وحید احمد نے گزشتہ روز مختلف سٹیڈیمز کا دورہ کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر ان کے ہمراہ شمس توحید عباسی اور دیگر بھی موجود تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ سپورٹس سٹیڈیمز کی ترین وآرائش کی نگرانی ڈویژنل سپورٹس آفیسر سید منظر شاہ کر رہے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button