پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
69,496
+0 (24h)
اموات
1,483
+0 (24h)
صحت یاب
25,271
36.36%
زیر علاج
42,742
61.5%
ڈومیلی

بڑاگواہ گردونواح میں موسلادھاربارش، نشیبی علاقے زیرآب، گندم کی کٹی فصل کونقصان

ڈومیلی: گزشتہ رات سے بڑاگواہ گردونواح کے علاقے تتروٹ ،ککرالہ، پدھری، مغل آباد، ڈومیلی، گتر، نگیال، بنگیال، پوٹھی ،ججیال، بھوگی چک ،اڈرانہ، سلحال بھیٹ سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ہے
بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ،بڑاگواہ تھلہ چوہدریاں کے درمیان سے گزرنے والے برساتی نالے میں کیچڑکی وجہ سے سکول کے بچوں سمیت اہلیان علاقہ کوگزرنے میں شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا، کئی گاڑیاں کیچڑمیں پھنس گئی۔
موسلادھار بارش کی وجہ سے گندم کی فصل کو بھی نقصان پہنچا،کٹی ہوئی فصل تباہ ہوچکی ،کسان شدید پریشانی میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close