کھلی کچہر ی کا مقصد فوری انصاف عوام کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے۔ ڈی پی او سید حماد عابد

0

جہلم: وزیر اعلی پنجاب اور انسپکٹر جنر ل آف پو لیس کی ہدایت پر دفتر پو لیس جہلم میں ڈی پی او جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد نے کھلی کچہر ی منعقد کی اس مو قع پر سائلین اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی سائلین کے مو قف کو سنا اور ان کی داد رسی کے لیے مو قع پر احکامات صادر فر مائے ۔

ڈی پی او جہلم نے آنے والے سائلین اور میڈیا نمائندگان سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہماری اوپن ڈور پالیسی ہے کو ئی بھی سائل کسی بھی وقت میر ے دفتر آسکتا ہے اور اپنی درخواست دے سکتا ہے سائلین کے مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، کھلی کچہر ی کا مقصد فوری انصاف آپ کی دہلیز پر فراہم کر نا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.