دینہ

دینہ پو لیس کا منشیات فرو شوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ملزم منشیات سمیت گرفتار

دینہ پو لیس کا منشیات فرو شوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ملزم منشیات سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر جہلم رانا طاہر رحمان خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہو ئے دینہ پو لیس نے منشیات فروش ماجد حسین عرف مٹھو ولد اظہر حسین ساکن پنڈجاٹہ دینہ سے 1760گرام چرس اور رقم و ٹک مبلغ 2210روپے برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button