پنڈدادنخان

معروف بزنس مین ملک عبدالقیوم کی صاحبزادی اور بیٹا اور حاجی اقبال کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

تحصیل پنڈدادنخان کے معروف بزنس مین ملک عبدالقیوم کی صاحبزادی اور بیٹا محمد ثاقب قیوم بھتیجے ملک صابر حسین منیجر نیشنل بنک کے صاحبزادے محمد طلحہ صابر محمد اویس نصیر اور معروف بزنس مین حاجی اقبال کے صاحبزادے شاہد اقبال زاہد اقبال بھتیجا محمد زین العابدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں ضلع بھر سے شرکت کرنے والے علماء کرام سیاسی و سماجی شخصیات میں پیر سید عاشق حسین شاہ آستانہ عالیہ میال شریف پیر غلام حسین آستانہ عالیہ واڑہ بلند خان محمد افضال ایڈیشنل سیشن جج اسامہ دستگیر اسسٹنٹ کمشنر لاہور حافظ نذیر احمد سعیدی سید صداقت عباس شاہ مفتی بشیر احمد کرم حاجی ناصر للِہ ن لیگی رہنما و ایم پی اے چوہدری اسماعیل جوتانہ سابق تحصیل نائب ناظم چوہدری نذر حسین گوندل سابق ایم پی اے راجہ جواد جالپ سابق امیدوار ایم پی اے و رہنما مسلم لیگ ن محمد ضیاء ریجنل ہیڈ نیشنل بنک ڈاکٹر محمد علی ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سید ارشد بخاری مسعود خان بلوچ معروف ٹرانسپوٹر حاجی طاہر ارشاد مدثر ملک ملازم حسین طاہر ملک سعادت محمود اعوان سعدی سمیع اللہ انچارج پاسپورٹ آفس پنڈدادنخان حاجی عبدالروف بلوچ سابق چیئرمین یوسی گولپور ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ سابق چیئرمین یوسی گولپورملک مصطفی مٹھو اعوان فوکل پرسن و رہنما پی ٹی آئی راجہ ضمیر احمد بشیر ایڈووکیٹ و صدر پنڈدادنخان بار کونسل راس مسعود بھٹی ایڈووکیٹ صاحبزادہ شوکت حیات ایڈووکیٹ ملک عرفان ایڈووکیٹ ملک عدیل ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ٹوبہ ملک محسن سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان ملک آصف ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول کھیوڑہ شاہد بھگوان سابق کونسلر خواجہ سمیع حاجی اقبال رضا ڈنڈوت سیمنٹ یوسف ناز ڈنڈوت سیمنٹ ملک نور حسین بزرگ مزدور لیڈر مرزا محمد اکرام اکرام دورانی مرزا اعزاز محمد افسر ملک ناصر محمود حاجی ریاض حاجی مختار عبدالروف شاہین چوہدری انتظارالحق سابق کونسلر چوہدری سلیم انجم چوہدری برکات حسین حسیب جوتانہ حاجی محمد اسلم اسسٹنٹ چیف آفیسر ایم سی پنڈدادنخان امداد حسین محمد اشرف ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کھیوڑہ اور ان کے علاوہ ضلع بھر سے مختلف مکاتب و فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button