پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں ڈمپر حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد شدید زخمی

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں ڈمپر حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد شدید زخمی، مقامی افراد نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ کندوال کے قریب پتھروں سے لوڈ ڈمپر للِہ خوشاب روڈ پر ڈمپر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچایا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button